نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کے کوائف جمع کرنے کا عمل جاری ہے۔ارکان کنٹرول روم میں کوائف کا اندراج کراکے کارڈر حاصل کررہے ہیں
کنٹرول روم میں 25 افراد پر مشتمل عملہ ارکان کے کوائف جمع کررہا ہے ۔ارکان کی تنخواہوں اور مراعات کی ادائیگی کیلئے بینک اکاؤنٹ کھولے جارہے ہیں ۔کنٹرول روم میں ارکان سے مختلف قسم کے فارم پر کرائے جارہے ہیں ۔فارموں میں ارکان قومی اسمبلی، ان کے بیوی بچوں کے کوائف بھی درج ہیں ۔ارکان سے بیرون ملک دورے کے بارے میں بھی تفصیل لی جارہی ہیں ۔ارکان کون کون سی قائمہ کمیٹی میں جانا ہیں پوچھا جارہا ہے ۔ارکان کن کن ممالک کے دوستی گروپس کا حصہ بننا چاہتے ہیں ۔ارکان کو سفری واؤچر، ٹکٹس اور نقدی کے آپشنز بھی دئیے گئے ہیں ۔کنٹرول روم صبح 9 سے شام 6 تک کھلا رہے گا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38