معروف گلوکار شہزاد رائے نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کے روز معروف گلوکار شہزاد رائے نے بنی گالہ میںعمران خان سے ملاقات کی شہزاد رائے نے انتخابات میںکامیابی پر عمران خان کو مبارک باد اور اپنی نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا عمران خان نے شہزاد رائے کا استقبال کیا اور ان کا شکریہ اد اکیا۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی بھی موجود تھے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024