گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)نائب صدر لائیرز فورم مسلم لیگ(ن)گوجرانوالہ رانا مدثر نذر خاں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نفرت ‘انتشار اور منافقت کی سیاست سے عوام عاجز آ چکی ہے ،ہر پاکستانی ملکی معاشی استحکام اور خوشحالی چاہتا ہے جس کیلئے موجودہ حکومت برسرپیکار ہے اور معاشی ترقی کیلئے مربوط اقدامات کئے گئے ہیں جنہیں پوری قوم سراہتے ہوئے حکومت کیساتھ کھڑی ہے ۔
ہر پاکستانی ملکی معاشی استحکام اور خوشحالی چاہتا ہے:رانا مدثر نذر
Apr 11, 2025