نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)ہوٹل مالکان کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر دھاوا،خاتون انسپکٹر اور اہلکاروں پر تشدد انسپکٹر عائشہ رتتلے عالی روڈ پر واقع عوامی ہوٹل میں صفائی اور کھانے کا معیار چیک کرنے کے لیے پہنچی دوران چیکنگ ہوٹل مالکان محمد رفیق مہر ودیگر طیش میں آ گئے اور فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر دھاوا بول دیا مبینہ طور خاتون انسپکٹر عائشہ ریاض اور دیگر اہلکاروں کو تھپڑ مارے اور گالم گلوچ کرتے ہوئے اہلکاروں کو زودوکوب بھی کیا۔
نوشہرہ ورکاں:ہوٹل مالکان کا فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر تشدد
Apr 11, 2025