الحمرا :ادبی بیٹھک میں منیر نیازی  کی سالگرہ تقریب 

Apr 11, 2025

لاہور(کلچرل رپورٹر) الحمرا ادبی بیٹھک میں منیر نیازی کی سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد،الحمرا آرٹس کونسل اور وجدان کے اشتراک سے پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ نامور ادیب، دانشور عطاء الحق قاسمی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء توقیر حیدر، بیگم ناہید منیر نیازی، منصور آفاق، محسن جعفر، ڈاکٹر محمود ناصر سمیت نامور ادیب، مفکرین اور تحریر نگاروں کی شرکت کی۔ 

مزیدخبریں