فورمین کرسچن کالج یونیورسٹی :فزکس رجحانات پر تیسری بین الاقوامی کانفرنس 

Apr 11, 2025

لاہور(لیڈی رپورٹر)فورمین کرسچن کالج یونیورسٹی (اے چارٹرڈ یونیورسٹی) کے شعبہ فزکس نے فزکس کے مختلف شعبہ جات میں ہونیوالی جدید تحقیق و ترقی کو اجاگر کرنے کیلئے تیسری بین الاقوامی کانفرنس برائے حالیہ رجحانات در فزکس کا کامیابی سے آغاز کیا۔ 3 روزہ کانفرنس پلازما فزکس، ہائی انرجی فزکس، کوانٹم ٹیکنالوجی، کنڈینسڈ میٹر اور میٹریل سائنسز جیسے موضوعات کا احاطہ کرتی ہے۔

مزیدخبریں