لاہور(لیڈی رپورٹر) نیشنل کالج آف آرٹس میں نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں معروف آرٹسٹ ڈاکٹرعائشہ صدیقی کے فن پارے نمائش کیلئے پیش کئے گئے۔ تقریب کا افتتاح وائس چانسلر این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری نے کیا۔
ڈاکٹرعائشہ صدیقی کے فن پاروںکی نیشنل کالج آف آرٹس میں نمائش
Apr 11, 2025