تقرر و تبادلے‘ محمد اسلم سرگودھا‘سعید اللہ گوندل ڈی آئی جی جیل خانہ جات انسپکشن تعینات

Apr 11, 2025

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت نے 2ڈی آئی جی جیل خانہ جات کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔قاضی محمد اسلم  ڈی آئی جی جیل خانہ جات سرگودھا اور سعید اللہ گوندل کو تبدیل کر کے ڈی آئی جی جیل خانہ جات انسپکشن تعینات کر دیا۔

مزیدخبریں