لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا۔ پریکٹس سیشن کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم پریکٹس سیشن کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔
بابر اعظم ٹریننگ سیشن کے دوران زخمی
Apr 11, 2025