ملزم کو فرار میں مدد دینے والے دو ملزمان گرفتار
مری(نامہ نگار خصوصی ) قتل کے مقدمہ میں مطلو ب اشتہاری ملزم فیضان شاہ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا نے کے دوران عدیل اختر اور غلام حسین نے جنہوں نے اشتہاری مجرم کو پناہ دی اور فرار ہونے میں مدد کی اس کو ایس ایچ او مری راجہ رشید نے ا یس پی صدر کی ہدایات پر گرفتار کر لیا ۔اس طرح مری پولیس کی کاروائی کے دوران 2سہولت کار وں کوگرفتارکرلیا۔