اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے تمام مذاہب کے پیشوائوں سے خصوصی اپیل کی ہے کہ وہ دنیا بھر میں امن کے لئے کام کرنے والی قوتوں کے ساتھ مل کر کورونا وائرس کے خلاف مشترکہ جنگ پر توجہ مرکوز کریں ۔انہوں نے ایک خصوصی پیغام میں کہا کہ مذہبی کیلنڈروں کے حساب سے یہ ایک خاص وقت ہے جب عیسائی ایسٹر اور یہودی پاس اوور کا تہوار منا رہے ہیں اور مسلمانوں کا بابرکت مہینہ رمضان المبارک بھی جلد شروع ہو رہا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ان اہم تہوار منانے والوں کو دلی مبارکباد دی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38