مدثر نواز جنرل اسسٹنٹ ریونیوII لاہور تعینات

11 اپریل 2018

لاہور ( خصوصی نامہ نگار) پنجاب حکومت نے حافظ محمد مدثر نواز سیکشن آفیسر محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کو ٹرانسفر کر کے جنرل اسسٹنٹ ریونیو II لاہور تعینات کر دیا ہے ۔ اس ضمن میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔