شام کا تنا زعہ شدت اختیار کر گیاجس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 2014 کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں۔ادھر برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کو فون کیا ہے۔ان سربراہان کا گفتگو کے دوران شام کےخلاف امریکا، برطانیہ، فرانس کا مشترکہ کارروائی پر اتفاق ہوگیا۔روس نے شام میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیاہے۔روس نے شام میں آنےوالے امریکی ڈرون جام کرنا شروع کر دیے، سگنلز جام کیے جانے کے سبب امریکی ڈرون گر کر تباہ ہوگئے یا ناکارہ ہو گئے۔عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 7 سینٹ اضافے کے بعد 71 ڈالر 09 سینٹ ہوگئی۔اس سے پہلے روس نے سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی تھی، قرارداد شام میں کیمیائی ہتھیار وں کے استعمال کی تحقیقات سے متعلق تھی۔ادھر برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کو فون کیا ہے۔ان سربراہان کا گفتگو کے دوران شام کےخلاف امریکا، برطانیہ، فرانس کا مشترکہ کارروائی پر اتفاق ہوگیا۔روس نے شام میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔روس نے شام میں آنےوالے امریکی ڈرون جام کرنا شروع کر دیے، سگنلز جام کیے جانے کے سبب امریکی ڈرون گر کر تباہ ہوگئے یا ناکارہ ہو گئے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024