میونسپل کارپوریشن ملتان کے نقشوں کے 14 کیس منظور

11 اپریل 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی نے میونسل کارپوریشن ملتان کے نقشوں کے 14 کیسز کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظوری سے کارپوریشن کو 1 کروڑ روپے سے زائد فیس کی وصولی متوقع ہے جبکہ کمیٹی نے ایم ڈی اے کے 5 کیسز کی منظوری دی ہے۔