چیف آفیسر کارپوریشن نے واٹر فلٹریشن پلانٹس کی رپورٹ طلب کر لی

11 اپریل 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) میونسپل کارپوریشن ملتان کے چیف افسر محمد اقبال خان نے واٹر پیوریفکیشن پلانٹس کی رپورٹ طلب کر لی ہے بند اور چلنے والے پلانٹس کی تفصیلی اور مخیر حضرات کے تعاون سے چلنے والے پلانٹس کی رپورٹ بھی دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...