چلڈرن کمپلیکس کی ڈی پی سی کا اجلاس آج ہوگا
ملتان (سٹاف رپورٹر) چلڈرن کمپلیکس ملتان کے سٹینوگرافر محمد صادق جاوید کی گریڈ 17 میں ترقی کیلئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (ڈی پی سی) کا اجلاس آج 11 اپریل کو ہوگا۔ اجلاس کی صدارت ایم ایس ڈاکٹر مظہر الخالق کریں گے جبکہ دیگر ممبران بھی شرکت کریں گے۔ سٹینوگرافر محمد صادق جاوید کی گریڈ 17 میں بطور سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی کیلئے محکمانہ سفارشات بھیجی جائیں گی۔
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
خسرہ اور چکن پاکس کے شبہ میں 2 بچے چلڈرن کمپلیکس داخل
ملتان (سٹاف رپورٹر) چلڈرن ہسپتال ملتان میں خسرہ اور چکن پاکس کے شبہ میں دو بچے ...
نیشنل رگبی ٹینز ایونٹ آج سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)نیشنل رگبی ٹینز ایونٹ(آج)ہفتہ سے سپورٹس کمپلیکس ...
کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں ساکنان شہر کراچی کا مشاعرہ آج ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن اور بزم شعر و سخن ...