شوپیاں واقعہ، بھارت کی ننگی جا رحیت

11 اپریل 2018

مکرمی :چند دن پیشتر بھارتی فوج نے شو پیاں مقبو ضہ کشمیر میں 20سے زائد نو جو انوں کو شہیداور 100 افراد کو زخمی کر کے تحریک آزادی کشمیر کو کچلنے کی جو کو شش کی جس ظلم و بر بر یت کا مظا ہر ہ کیا اس درد ناک واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے بھا رتی فوج منصو بے کے تحت نوجو انوں کو شہید یا زخمی کر کے کشمیریوں کی نسل کشی کر نا چاہتی ہے خوا تین بچوں اوربزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے بھارتی وزیراعظم نریندر مو دی نے ماضی میں بھا رتی صو بے گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کو قتل کر وایا اور ان کے گھروں کو آگ لگا ئی اب مو دی طاقت کے نشے میں معصوم و مظلوم کشمیریو ں کو قتل کر وارہا ہے بزدل بھارتی حکمرا نوں کے دما غ پر جنگی جنون سوار ہے وہ ایشیا ء کو آگ کی لپیٹ کی نذرکرنا چاہتا ہے لا ئن آف کنٹرول کی سو ل آبادی کو بھی مسلسل فا ئر نگ اور گو لہ با ری کر کے نقصان پہنچا رہا ہے پا کستان کی مسلح افواج لا ئن آف کنٹرول پر سیسہ پلا ئی دیوار کی ما نید اپنے فر ائض ادا کر رہی ہے مسلح افواج کے آفسیران و جوان اپنی قیمتی جا نوں کا نظرانہ پیش کر کے وطن عزیز اور اپنی عوام کا دفا ع کر رہے ہیں بھارت خطے میں تھانیداری نہ کر ئے پا کستان ایٹمی قوت ہے پا کستان کی بقاء اور سا لمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جا ئے گی مودی سرکار یہ سن لے پا کستان کا ایٹم بمب تمھا رے بیٹے کی سا لگرہ کے لیے نہیں بنا یا گیا سا بق وزیراعظم ہندوستان پنڈت جو اہر لعل نہرو نے خود پہل کر کے مقد م کشمیر 1948کو یو ۔این ۔ او میں پیش کیا بعد میں بھارت اپنے مو قف سے ہٹ گیا اور اقوام متحدہ کی قراد ادوں پر عمل نہیں کیا اور مقبو ضہ کشمیر کے مظلوم بھا رتیوں کو حقِ رائے دہی دینے سے انکاری ہے اور مقبو ضہ کشمیر میں نہتے اور بے گنا ہ مسلمانوں کے خون سے ہو لی کھیل رہا ہے کشمیری مسلمانوں کی قر با نیاں ضا ئع نہیں ہو ں گی اور آزادی کی یہ تحریک بھی با لا آخر کامیاب ہو گی۔(سید شباحت حسین جعفری ، 03065057501اڈیالہ روڈ راولپنڈی)