تقریب ’’اہل قلم سے ملیے‘‘ کے تحت سید کرامت بخاری کے ساتھ ملاقات

11 اپریل 2018

اسلام آباد (پ ر) اکادمی ادبیات پاکستان کے رائٹرز کیفے کے زیر اہتمام‘ اہل قلم سے ملیے کے سلسلے میں تیسویں تقریب ممتاز شاعر اور ادیب سید کرامت بخاری کے ساتھ منعقد ہوگی۔ تقریب 4-00 بجے سہ پہر اکادمی کے کانفرنس میں منعقد ہوگی۔ سید کرامت بخاری اپنی زندگی اور ادبی سفر کیبارے میں تفصیلی گفتگو کریں گے۔ صدارت افتخار عارف کریں گے۔ پروفیسر فتح محمد ملک‘ حلیم قریشی‘ پروفیسر جلیل عالی شرکت کریں گے۔