صو بیدار سید محمد شہید کی 44 ویں بر سی عقیدت و احترام سے منا ئی گئی

11 اپریل 2018

اسلام آباد( نو ائے وقت ر پور ٹ)1971 کی جنگ کے ہیرو صو بیدار سید محمد شہید ستارہ جرات کی 44 ویں بر سی اسلام آباد اور اُ نکے آ با ئی حلقے منو ٹہ میں عقیدت و احترام سے منا ئی گئی، مہمان خصو صی صا حبزادہ ڈا کٹر سلطان العار فین سجا دہ نشیں در بار عا لیہ نیر یا ں شر یف مر شد آباد تھے ،تقریب میں کر نل آ فتاب،ملک فاروق انقلا بی ایڈ ووکیٹ ، چوہدری صفد ر ،و کلا ء اسا تذہ ،صحا فیو ں ، و د یگر سیا سی وسما جی حلقوں سمیت کثیر تعداد میں عوام نے شر کت کی، اس مو قع پر صا حبزادہ ڈا کٹر سلطان العار فین سجا دہ نشیں در بار عا لیہ نیر یا ں شر یف مر شد آباد کہا ہے کہ صو بیدار سید محمد شہید ستارہ جرات کی ملک و قوم کیلئے خد مات قا بل تحسین ہیں ، 1971 کی جنگ میں چٹی پٹی کے مقا م پر د شمن کو بھاری نقصان پہنچا یا اوربھارت کے سب سے بہادر میجر ر میش بلد انی کو واصل جہنم کیا، انھو ں نے کہا کہ صو بیدار سید محمد شہید ہمارا سر ما یہ تھے اُ نھوں نے اپنی جان کا نذرا نہ د یکر ملک کے د فاع کو نا قا بل تسخیر قوت بنا د یا ، منو ٹہ میں منعقدہ بر سی کی تقر یب کے مہما ن خصو صی پیر عبا س نظا می سجا دہ نشیں در با ر عا لیہ دوہا ن شر یف نے کہ قوم صو بیدار سید محمد شہید جیسے سپوتوں پر فخر کر تی ہے اور کر تی ر ہے گی ، تقر یب کا اہتمام شہید کے فر زند اور ممتاز سما جی شخصیت ملک حبیب اعوان نے کیا تھا بر سی پرو گرام میں قر آ ن خو انی اور ختم شر یف کا اہتمام کیا گیا اور آ خر میں ملک وقوم کی تر قی و خو شحا لی ا ور تحر یک آ زادی کشمیر کی کا میا بی اور شہداء پا ک فوج کیلئے خصو صی طور پر د عا کی گئی۔