بجلی بندرہے گی
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) اعلامیہ کے مطابق بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن / مینٹینس کے پیش نظر درج آج بدھ کو مختلف علاقوںکی بجلی بند رہے گی۔ 11 اپریل، صبح10:00 بجے تادن 12:00 بجے تک ساگری، اولڈ کلر فیڈرز ، صبح08:30 بجے تادن 16:30 بجے تک منگ، راولا کوٹII&I، سی ایم ایچII&I، پانولا، ایس آباد، کھائی گالا، راولا کوٹ گریٹر، سُدن گلی، باغ 1-، ڈُلیI-، ہری گھیل، ڈُلی II-، باغ II-، نعمان پُورہ فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 17:00 بجے تک فضائیہ، کے آر ایل ، ترلائی فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 17:00 بجے تک غور غشتی فیڈرز، صبح11:00 بجے تادن 134:00 بجے تک چہان فیڈر، صبح10:00 بجے تادن 14:30 بجے تک حیدر روڈ، اے ایف آئی سی، مال روڈ، سر سید روڈ فیڈرزاورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔ مزید برآں مورخہ10 اپریل صبح 06:00بجے تا مورخہ 12اپریل 22:00بجے تک ، پی ٹی سی ایل، I-10/2، فضل گھی مل، سی ڈبلیو او، کڈنی سینٹر، I-11/3، میٹرو، این دی سی2-، G-9/1، نیو ایکسچینج فیڈرز پر متبادل ذرائع سے بجلی کی سپلائی جاری رہے گی تاہم ضرورت کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کی جاسکتی ہے۔