شہیدکامران یوسفزئی کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے،پختون ایس ایف
ٓؒاسلام آباد (جنرل رپورٹر) شہیدکامران یوسفزئی کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے ،پختون ایس ایف پنجاب کا اسلام آباد پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا۔گزشتہ روز پختون ایس ایف پنجاب کی جانب سے بارانی یونیورسٹی راولپنڈی یونٹ پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کے صدر کامران یوسفزئی (شہید) کے بہیمانہ قتل کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ،جس میں صوبہ بھر کے پختون ایس ایف کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی اور قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت وقت اور چیف جسٹس صاحب سے ازخود نوٹس لینے کی در خواست کی اور قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا عہد کیا ،مظاہرے سے عوامی نیشنل پارٹی کی سینیٹر ستارہ ایاز نے خطاب کیا اور کہا کامران کے قتل پر میں نے سینیٹ میں قرارداد جمع کروائی ہے اور آج اسی پر بحث ہوگی،انہوں نے مزید کہا جہاں تک ہو سکے گا کامران کے خاندان کو انصاف دلائیں گے۔
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ:خواجہ آصف نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3رکنی لارجر بینچ نے 10 اپریل کو اپنا محفوظ شدہ فیصلہ ...
رائو انوار کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا جائے‘ پختون گرینڈ جرگہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پختون گرینڈ جرگہ نے مطالبہ کیا ہے کہ نقیب اللہ شہید کیس ...
را ئو انوار کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا جائے‘ پختون گرینڈ جرگہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پختون گرینڈ جرگہ نے مطالبہ کیا ہے کہ نقیب اللہ شہید کیس ...
ریالٹو تھیٹر میں مزاحیہ ڈرامہ 13 اپریل سے پیش کیا جائے گا، محمد علی ...
راولپنڈی (کلچرل رپورٹر) پشتو، اردو، پنجابی فلموں اور سٹیج ڈراموں کے نامور ...