یونیسکو کے مینڈیٹ اور اصولوں کی پاسداری کرتے ہیں: شذرہ منصب
پیرس (صاحبزادہ عتیق) یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا 20واں اجلاس پیرس میں ہوا۔ ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا یونیسکو کے مینڈیٹ اور اصولوں کی پاکستان مکمل پاسداری کرتا ہے۔ اس نے تعلیم اور سائنٹفک تعاون کے ذریعہ لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل دیں۔ اجلاس میں آدرے زولے و دیگر نے شرکت کی۔