امارات کی طرف سے صومالیہ میں چارٹرڈ طیارہ رقم ضبط کرنے کی خدمت، 47 فوجی سوار تھے
موغا دیشو (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ عرب امارات نے صومالیہ میں چارٹرڈ طیارہ ضبط کرنے کی مذمت کی ہے۔ اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق صومالی حکام نے یو اے ای رجسٹرڈ طیارے میں موجود رقم ضبط کی۔ طیارے میں امارات کے 47 فوجی سوار تھے، طیارہ 8 اپریل کو صومالی فوج کے لئے مالی امداد لے کر موغادیشو پہنچا تھا۔ چند صومالی سکیورٹی اہلکاروں نے عملے سے نامناسب رویہ اپنایا۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
طیارہ تحویل میں لیے جانے کے بعد امارات نے صومالیہ کی فوج تیار کرنے کا ...
دبئی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات نے ایک اعلان میں کہا ہے کہ صومالیہ کی فوج ...
آئی کیپ کے تحت سیمینار، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ویمن اچیومنٹ ایوارڈز کی ...
کراچی (لیڈی رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنس آف پاکستان (آئی کیپ) کی ...
چارٹرڈ اکائونٹنٹ (ترمیمی) بل 2018ء کا مسودہ قانون سازی کیلئے وفاق کو ...
لاہور (کامرس رپورٹر) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے چارٹرڈ ...