جرمنی میں لیبریونین کی ہڑتال سے پبلک ٹرانسپورٹ بند، پروازیں منسوخ

11 اپریل 2018

برلن (این این آئی) جرمنی میں پبلک سروس کے شعبے میں ہڑتال کی وجہ سے کئی سو پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہے ۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق لیبر یونین ویرڈی نے بتایاکہ فرینکفرٹ، میونخ، کولن بون اور بریمن کے ہوائی اڈوں پر کام نہیں کیا جائے گا۔