ملائشیا میں 9 مئی کو عام انتخابات ہونگے،مہاتیر محمد بھی حصہ لیں گے

11 اپریل 2018

کوالالمپور (نوائے وقت رپورٹ/ نیوز ایجنسیاں) ملائشیا میں 4 مئی کو عام انتخابات کا اعلان کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم سیاستدان مہاتیر محمد بھی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ مہاتیر محمد نے سیاست میں واپسی کا اعلان کیا تھا۔ انتخابات میں نجیب حکومت کو سخت مقابلے کا خدشہ ہے۔