امریکہ: چھوٹا طیارہ تباہ، 6 افراد ہلاک

11 اپریل 2018

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی شہر سکاٹس ڈیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔