سابق روسی جاسوس سیرگئی سکرپل کی بیٹی یولیا صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج

11 اپریل 2018

لندن(آئی این پی)سابق روسی جاسوس سیرگئی سکرپل کی بیٹی یولیا کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا،سکرپل کی بیٹی مکمل طور پر صحت یاب ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یولیا کو نا معلوم مقام پر بھیج دیا گیا۔