صدارتی آرڈیننس جاری: سوڈان میں تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا اعلان

11 اپریل 2018

خرطوم (نوائے وقت رپورٹ) سوڈانی حکومت نے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق صدر عمر حسن البشیر نے صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا۔