چین کی بڑی مشقوں کے بعد امریکی لڑاکا طیاروں کی جنوبی سمندر پر اڑان، فوجی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ

11 اپریل 2018

واشنگٹن (نیٹ نیوز) جنوبی سمندر میں چین کی بڑی فوجی مشقوں کے بعد امریکہ نے سمندر کی نگرانی اور طیاروں نے گشت کی غرض سے اڑانیں بھریں۔ 20منٹ تک 20 ایف18- لڑاکا طیارے جنوبی سمندر پرپرواز کرتے رہے اور بحری بیڑے یو ایس ایس تھیدڈو، روزویلٹ پر اتر گئے۔ فوجی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ اس اقدام سے کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...