سوات اور ملحقہ علاقوں میں 4.3 شدت کا زلزلہ
سوات(نامہ نگار)سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، گزشتہ روز سوات اور ملحقہ علاقوںمیں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ عمارات سے کھلے مقامات پر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے نکل آئے ، زلزلے پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق دن 11 بج کر 5 منٹ پرا ٓنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکار ڈ کی گئی جس کی زمینی گہرائی صرف 25 کلو میٹر رہی، زلزلے کا مرکز پاک افغان بارڈر پر تاجکستان کا پہاڑی سلسلہ رہا تاہم آخری اطلاعات تک زلزلے سے کسی قسم کی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوسکی۔
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ:خواجہ آصف نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3رکنی لارجر بینچ نے 10 اپریل کو اپنا محفوظ شدہ فیصلہ ...
شمالی کوریا:جوہری تجربے میں استعمال ہونیوالا پہاڑ جزوی طور پر منہدم
شمالی کوریا میں جوہری تجربے کی سائٹ والا پہاڑ جزوی طور پر منہدم ہوگیا۔ یہ ...
اسلام آباد، پشاور کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
اسلام آباد/ پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد، خیبر پی کے کے متعدد علاقوں ...
پیرودھائی موڑ پشاور روڈ پر واقع قاسم آباد ، اکبر آباد اور ملحقہ ...
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) پیرودھائی موڑ پشاور روڈ پر واقع قاسم آباد ، اکبر ...
لولارائی میں 3 شدت کا زلزلہ
کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے ضلع لولارائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ...