ڈائریکٹر انٹی کرپشن راولپنڈی ریجن عارف رحیم کل لاوا میں کھلی کچہری لگائیں گے

11 اپریل 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈائریکٹر انٹی کرپشن راولپنڈی ریجن عارف رحیم 12 اپریل بروز جمعرات لاوا میں کھلی کچہری لگائیں گے یہ کھلی کچہری دن ایک بجے میونسپل کمیٹی لاوا میں منعقد ہوگی جس میں وہ سرکاری محکموں میں بدعنوانی کی شکایات سنیں گے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن چکوال بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ۔