اترپردیش: خونخوار شیر کا لڑکی پر حملہ کھینچ کر جنگل میں لے گیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے کرتنیا رینج علاقے میں شیر ایک نوجوان لڑکی کو جنگل میں کھینچ لے گیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایاکہ جمنویہا موضع کی چمیلی اور اس کی سہیلی شام کو گھر سے باہر نکلیں کہ درخت کی آڑ میں چھپے شیر نے لڑکیوں پر حملہ کردیا اور چمیلی کو گھسیٹتا ہوا جنگل میں لیکر چلا گیاجبکہ اس کی سہیلی بال بال بچ گئی۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
بھاری بھرکم ٹینک 30سیکنڈ ز میں 10میٹر تک کھینچ کر نیا ریکارڈ قائم
سڈنی (نیٹ نیوز)اآسٹریلیاسے تعلق رکھنے والے ایسے ہی ایک طاقتور شخص نے اپنی ...
غیر ملکی تاجروں نے ملک میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کھینچ لیا
کراچی (کامرس رپورٹر) مارچ 2018 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری گزشتہ سال کے ...
مداحوں سے ملنے والا پیار سٹیج ڈرامہ کی جانب کھینچ لایا: مہک ملک
ملتان (سٹاف رپورٹر )بابر تھیٹر پر جمعہ 6اپریل سے شروع ہونے والے ڈرامے میں ...