لبنان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اقوام متحدہ میں باقاعدہ شکایت کرے گا

11 اپریل 2018

بیروت(آن لائن)لبنان اپنی فضائی حدود کی مبینہ خلاف ورزی پر اقوام متحدہ میں باقاعدہ شکایت کرے گا۔منگل کو غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان حکومت شام پر اس حملے کی مذمت کرتی ہے اور اپنے اس مؤقف کی ایک مرتبہ پھر تجدید کرتی ہے کہ لبنانی فضائی حدود کو شام پر حملے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا،تاہم اس بیان میں کہیں بھی اسرائیل کا نام نہیں لیا گیا۔