جا ئیدادوںپر نا جا ئز قبضہ کی روک تھا م کیلئے سٹنڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرجا ر ی

11 اپریل 2018

اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی پولیس نے شہر یو ں کی شکا یا ت پر جا ئیدادوںپر نا جا ئز قبضہ کی روک تھا م کیلئے سٹنڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرجا ر ی کر دیا شہر یو ں کی زمینو ں کو ہتھیا نے والو ں کے خلاف سخت اور فوری کا رروائی کی جا ئے گی ،قبضہ ما فیا کے خلاف سخت ایکشن لیا جا ئے گا، مقدما ت درج کیے جا ئیں گے ،کسی بھی شہر ی کو اس کی جا ئید اد سے محروم نہیں ہو نے دیا جا ئے گا، وقار احمد چوہان ، ڈی آئی جی آ پر یشنز اسلام آ باد، انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد ڈاکٹر سلطا ن اعظم تیمو ری کی خصوصی ہد ا یا ت پر ڈی آئی جی آ پر یشنز اسلام آ باد وقار احمد چوہا ن نے ایک ایس او پی جا ر ی کر دیا جو فوری نا فذ العمل ہو گا ، اس سلسلہ میں تما م زونل ایس پی ، سب ڈویژنل پولیس افسران اور تمام تھا نو ں کے ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جار ی کر دی گئیں ہیں کہ تھا نو ں میںزمینو ں پر قبضہ کے متعلق آ نے والی شکا یا ت پر فوری طو ر پر موقع جا کر دریا فت عمل میں لا ئیں، ایس او پی کے مطا بق شہر یو ں کی زمینو ں کو ہتھیا نے والو ں کے خلاف سخت اور فوری کا رروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ قبضہ ما فیا کے خلاف مقدما ت درج کیے جا ئیں گے ، جس سے قبضہ گر وپو ں کی حوصلہ شکنی ہو گی اور نا جا ئز قبضہ کاخا تمہ ہو گا ، ڈی آئی جی آ پر یشن نے کہا کہ تھا نو ں میں زمینو ں کے معاملات پر بر وقت کا رروائی نہ کر نے والے پولیس افسران کے خلاف بھی کا رروائی ہو گی ،کو ئی اطلا ع ملنے پر فوری تحقیقات عمل میں لا ئی جا ئے گی ، جر م قابل دست اندازی کی صورت میں فوری قا نو ن کے مطا بق کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی زمین کے متعلق خفیہ واعلانیہ لو گو ں سے چھا ن بین کی جا ئے گی ، انہو ں نے کہا کہ تحقیق طلب معاملات پر دو نو ںفریقین کو طلب کرکے ان کے مو قف کو سناجا ئے گا اورمحکمہ ریو نیو سے معلو ما ت حاصل کی جا ئیں گی ، سینئر پولیس افسر اس عمل کی نگر انی کر یں گے ، قا نو نی تقاضو ں کو پو ر ا کر نے کیلئے تما م تر اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں گے تا کہ شہر یو ں کی داد رسی کو یقینی بنا یا جا ئے۔