امریکہ تائیوان کے ساتھ فوجی تعلقات ختم کرے: چین کی وارننگ
بیجنگ (آئی این پی /شِنہوا)امریکہ کی طرف سے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کی زبردست مخالفت کرتے ہیںاس بارے میں چین کا موقف ہمیشہ واضح اور دوٹوک رہا ہے،تائیوان چین کا حصہ ہے۔اور تائیوان کے ساتھ ہتھیاروں کی فروخت سمیت ہر طرح کے فوجی معاہدے ختم کر دے،یہ بات چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ووکیان نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہی ہے۔