تیونس میں کتب میلہ،ایک کتاب میں بچوں کو خون خرابے پر اکسانے کی مذموم کوشش

11 اپریل 2018

تیونس سٹی(این این آئی)تیونس میں منعقدہ عالمی کتاب میلے کے دوران انکشاف کیا گیا ہے کہ شام کے سیکشن میں ایک کتاب میں بچوں کو لڑائی، تشدد اور خون خرابے پر اکسایا گیا ہے۔ اس کتاب کے سامنے آنے کے بعد سیکشن ہی کو بند کردیا ۔

9واں قومی کتب میلہ

نیشنل بک فائونڈیشن کو اس بات کا اعزاز حاصل ہے کہ وہ ہر سال وفاقی دارالحکومت ...