قو می تعمیر نو کے منصو بوں اور سما جی شعبوں کی بہتر ی کیلئے ٹیکس ایما ند را ی کیسا تھ ادا کر یں

11 اپریل 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن آ فس را ولپنڈی کی جا نب سے ٹیکس کی اہمیت کے عا لمی دن پر ایک خصو صی آ گا ہی وا ک ایکسا ئز آ فس را ولپنڈی سے کچہر ی چوک تک کا انعقا دکیا گیا ۔واک میں ڈا ئر یکٹر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن تنو یر عبا س گو ند ل کی سربراہی میںایگز یکٹو ٹیکس آ فیسر نعمان احمد، و د یگر متعلقہ افراد کے علاوہ مقا می شہر یوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء واک نے ٹیکس ادا ئیگی اور اس کی اہمیت سے متعلق بینرز بھی اٹھا ئے ہو ئے تھے۔اس مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے ڈا ئر یکٹر ایکسا ئز تنو یر عبا س گو ندل نے کہا کہ ٹیکسیشن کا عمل تر قی کے لئے کلیدی حیثیت ر کھتا ہے کیو نکہ ٹیکس سے حا صل ہو نے وا لے و سا ئل عوام کی بنیا دی سہو لتوں کی فرا ہمی پر صرف کئے جا تے ہیں۔ ٹیکس د ینا قو می ذ مہ داری ہے اور حکو مت پنجاب ٹیکس نیٹ کو بڑ ھا نے کے لئے انقلا بی اقدا مات کر رہی ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ ٹیکس نظا م میں مو جود خا میوں کو بہت حد تک دور کر کے عوا م کو تعلیم، صحت اور دیگر بنیا دی سہو لتوں کی فرا ہمی کے لئے و سا ئل امانت اور د یا نت سمجھ کے خر چ کر تے ہو ئے عوام کے معیار ز ند گی کو بہتر بنا نے کے لئے کو شا ں ہیں۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ ٹیکس ڈ ے منا نے کا مقصد عوام میں ٹیکس ادا ئیگی سے متعلق شعور و آگا ہی پیدا کر تے ہو ئے ٹیکس کی بر و قت ادا ئیگی کے کلچر کو فرو غ د ینا ہے ۔ تنو یر گو ندل نے کہا کہ آ ج کے دن ہمیں اس عز م کا اعادہ کر نا ہے کہ قو می تعمیر نو کے منصو بوں اور سما جی شعبوں کی بہتر ی کے لئے اپنا ٹیکس ایما ند را ی کے سا تھ ادا کر یں تا کہ عوا م کو بلند معیار ز ند گی فرا ہم کر نے کے لئے ہم اپنا فعال کردار ادا کر سکیں۔