چار اشتہا ریو ں سمیت12ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا

11 اپریل 2018

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران چار اشتہا ریو ں سمیت12ملزمان کو گرفتار کرلیا تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے مقدمہ نمبر188/16میں اشتہا ری مجرمان محمد طا ر ق ،وسیم ، محمد سعید اور خا دم حسین کو گرفتار کر لیا تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے اشتہا ری مجرم شہزاد وسیم کو گرفتار کر لیاتھا نہ کر اچی کمپنی پولیس کے سب انسپکٹر اختر عبا س نے معہ ٹیم نے ملزمہ شاہدہ انو ر سے 120گر ام چرس جبکہ ملزم جمیل مسیح سے 15بوتلیں شراب، تھا نہ سبز ی منڈی پولیس نے ملزم اسد ولی سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن، سیکر ٹر یٹ پولیس نے چوری میں ملوث تین قیصر ، جا ن محمد اور محمد ادریس کو گرفتار کر لیاتھا نہ نیلور پولیس نے ملزم عبدالسلام اور اے ایس آئی ظفر اقبا ل نے ملزم خر م حمید سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کر لئے ۔