علامہ اقبال ائرپورٹ سے 4 پروازیں منسوخ، 16 تاخیر کا شکار
لاہور (خبرنگار) علامہ اقبال ائرپورٹ پر گزشتہ روز بھی 4 پروازیں منسوخ اور 16 تاخیر کا شکار ہوئیں۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں پی کے 657، پی کے 656، پی کے 656، پی کے 789 اور ائر بلیو کی پرواز 413 شامل ہیں۔