بجلی والا ٹیوب ویل مرمت کرتے نوجوان کرنٹ سے جاں بحق

11 اپریل 2018

کرم پور (نامہ نگار)کرم پور کے نواحی گائوں موضع موچی پورہ کا رہائشی ٹیوب ویل کی تار کے کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق،تفصیل کے مطابق محمد آصف ولد ظہور احمد قوم واہگہ موضع حسن شاہ بجلی کے ٹیوب ویل پر رپیرنگ کا کام کرنے گیا،اچانک کھال پر پڑی تار کو ہاتھ لگنے سے کرنٹ لگ گیا جس سے نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا، اس کی قل خوانی جمعرات انکی رہائش گاہ موچی پورہ میں ادا کی جائے گی۔

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...