شرجیل میمن جناح ہسپتال منتقل

11 اپریل 2018

کراچی (لیڈی رپورٹر) سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔