اسلام آباد : غازی کیس میں پرویز مشرف کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عبدالرشید غازی کیس میں پرویز مشرف کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے کیس پر مختصر فیصلہ سنا دیا۔ پرویز مشرف کے وکیل نے مقدمہ خارج کرنے کی اپیل کی تھی۔
کیا وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ جیسا ہو گا
وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ سنجرانی کی طرح کا ہو گا۔ عمران خان کو بھی اوپر سے ...
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
کچھ لوگوں کو سکیورٹی واپس لینے پر اعتراض ہے، جس کی زندگی کو خطرہ ہے اس ...
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جان کے خطرے کا شکار افراد سے سکیورٹی واپس نہ لینے ...
لال مسجد آپریشن، غازی رشید قتل کیس سیشن عدالت نے مشرف کی مقدمہ ختم کرنے ...
اسلام آباد (جنرل رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اسلام آباد کے مقامی جج ...
اسلام آباد ہائیکورٹ: ظفر حجازی کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد (اے این این) ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی نے ...
پرویز مشرف کی طرف سے مقدمہ ختم کرنے کی درخواست خارج
اسلام آباد (جنرل رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اسلام آباد کے مقامی جج ...