پی آئی اے یونین ریفرنڈم ، ائرلیگ اور پیپلز یونٹی میں تصادم، لاٹھیوں کا استعمال، کئی افراد زخمی

11 اپریل 2018

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے میں یونین ریفرنڈم کے دوران تصادم ہوگیا۔ ائرلیگ اور پیپلز یونٹی کے کارکنوں میں مارپیٹ ہوئی۔ اس دوران لاٹھیوں کا بھی استعمال کیا گیا جس سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔