برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 2 روپے اضافہ، 220 روپے کلو فروخت

11 اپریل 2018

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور میں گزشتہ روز پرچون سطح پر ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کے نرخوں میں 2 روپے اضافہ ہو گیا ہے جس سے اس کا ریٹ 218 روپے سے بڑھ کر 220 رورپے ہو گیا۔