یوم دستور کے موقع پر پارلیمینٹ ہائوس پر چراغاں

11 اپریل 2018

اسلام آباد (صباح نیوز) یوم دستور کے موقع پر پارلیمینٹ ہائوس پر چراغاں کر دیا گیا برقی قمقموں کے ذریعے قومی پرچم بنائے گئے۔ دس اپریل 1973کو متفقہ آئین کی منظوری دی گئی10اپریل کو ہر سال یوم دستور کی حیثیت سے منایا جاتا ہے۔

میلہ چراغاں 2018ء

سیف اللہ سپرا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر (پِلاک)، محکمہ ...