گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون کی خود کشی کی کوشش

11 اپریل 2018

فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ کی آبادی صنعتی ایریا میں جواں سال خاتون ب نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا لیں جس کی حالت غیر ہونے پر اسے طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ڈاکوؤں نے بروقت طبی امداد فراہم کرکے اسے بچا لیا ۔