خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنیوالا بھتہ خور گرفتار
لاہور (سٹاف رپورٹر+نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ پرانی انارکلی چوہدری نوید اعظم نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنیوالے بھتہ خور کو گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا معلوم ہو اہے کہ پرانی انار کلی پولیس نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ایک جعلی پولیس والے کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اختر جوکہ پھول نگر کا رہائشی ہے
اور فیکٹری میں کام کر نے کے ساتھ ساتھ ساد ہ لو ح شہریوں کو پولیس کی یونیفارم پہن کر لوٹتاتھا