شاہدرہ سے ڈاکو گرفتار مال مسروقہ برآمد
فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ پولیس نے چھاپہ مار کر دو ڈاکوؤں کو گرفتار رکے ان کے قبضہ سے موٹرسائیکل چار موبائل اور دو پسٹل نقد برآمد کر لی پولیس نے اس ضمن میں پکڑے جانے والے ملزمان قاسم اور اس کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔