ایف آئی اے 4 ڈپٹی ڈائریکٹرز کی ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے عہدے پر ترقی

11 اپریل 2018

لاہور (خبرنگار) وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کے 4 ڈپٹی ڈائریکٹرورں ساجد اکرم چودھری، نواز الحق ندیم، میر مظہر جبار، سیف اللہ جوکھیو کو گریڈ 19 میں ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے عہدے پر ترقی دیدی ہے۔