سی جی ایم لمز کے زیر اہتمام کانفرنس

11 اپریل 2018

لاہور (پ ر) لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) سیلمان داؤد اسکول آف بزنس میں واقع سینٹر فار گورننس اینڈ پبلک مینجمنٹ (سی جی پی ایم) کے زیرا ہتمام بین الاقوامی کانفرنس بعنوان کریٹنگ انکلوسیو اورگنائزیشنل اینڈ پبلک اسپیسس کا انعقاد کیا گیا دو روزہ تقریب کے آغاز میں لمز یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ایس سہیل ایچ نقوی ڈاکٹر جواد سید او سی جی پی ایم کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ایم ظفر نثار نے شرکاء کو خوش آمدید کہا۔ کانفرنس مختلف موضوعات پر سیشن رکھے گئے جن میں شرکاء نے دلچسپی کا اظہار کیا۔